تین سعودی فوجی زخمی/صعدہ پر سعودی عرب کی بمباری

یمن کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں سعودی عرب کے تین فوجی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں سعودی عرب کے تین فوجی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ میں شدید حملے کرکے سعودی عرب کے حکام کے آرام کو سلب کرلیا ہے۔

News Code 1856076

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha