یمن پر سعودی عرب کے ہوائي حملوں میں 25 افراد شہید اور 134 زخمی

یمن پر سعودی عرب کا ظلم و ستم جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 25 مینی شہری شہید اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا نیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کا ظلم و ستم جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 25 مینی شہری شہید اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔

حجہ میں سعودی بمباری کے نتیجے میں 4 عورتوں اور 6 بچزں سمیت 12 شہری شہید جبکہ 81 زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ دیگر علاقوں میں بھی سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔۔

News Code 1855452

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =