تعز یمن کا آبادی کے لحاظ سے بہت بڑا شہر ہے جو آجکل سعودی عرب کی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا ہوا ہے سعودی عرب کی بمباری سے 16 ملین یمنی پانی اور غذا کی سہولیات سے محروم ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب نےیمن پر مظالم ڈھانے میں غزہ میں اسرائيل کے مظالم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔
News ID 1855640
آپ کا تبصرہ