مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری جاری ہے سعودی عرب اب یمن کے علمی مراکز کو اپنی بمباری اور بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے۔سعودی عرب کے فوجیوں نے سرحدی علاقوں المنازلہ، الحصامہ، اور الملاحیط پر 100 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
یمن کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری جاری ہے سعودی عرب اب یمن کے علمی مراکز کو اپنی بمباری اور بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
News ID 1855454
آپ کا تبصرہ