سعودی عرب کا یمن کی الدلیمی  چھاونی پر حملہ

غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے خلاف جنگی جارحیت اور بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگي جہازوں نے الدلیمی چھاونی پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے خلاف جنگی جارحیت اور بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگي جہازوں نے الدلیمی چھاونی پر حملہ کیا ہے۔

سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صنعا پر بھی بمباری کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے حملوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کئی ملین افراد پینے کے پانی سے محروم ہیں۔

News Code 1855457

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =