مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے شہر عدن میں روس کے قونصلخانہ پر بمباری کی ہے۔ بمباری میں مالی اور جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے سعودی عرب کی آج بھی یمن کے مختلف شہروں پر بمباری جاری ہے لیکن سعودی عرب کو اس بیہودہ اور وحشیانہ بمباری سے کوئي کامیابی نہیں مل سکی صرف اس کا ظالم ،منحوس اور مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے واضح ہوگیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے شہر عدن میں روس کے قونصلخانہ پر بمباری کی ہے۔
News ID 1855461
آپ کا تبصرہ