یمنی فورسز نے سعودی عرب کا ایک ٹینک تباہ کردیا

یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر یمنی فورسز نے سعودی عرب کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی بمباری جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر یمنی فورسز نے سعودی عرب کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی بمباری جاری ہے۔

سعودی عرب کے سرحدی علاقہ میں یمنی فورسز کی کارروائی میں سعودی عرب کا ایک ٹینک تباہ کردیا گیا ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت کئی شہروں پر سعودی عرب نے اج بھی بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زحمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1855703

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =