سعودی عرب کی وادی صبر پر دوبارہ شدید بمباری

سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صعدہ کے علاقہ وادی صبر پر شدید بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صعدہ کے علاقہ وادی صبر پر شدید بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے وحشیانہ اور ظالمانہ حملوں میں کئی یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ ادھر عدن اور صنعا پر بھی سعودی عرب کی بیہودہ بمباری جاری ہے۔ سعودی عرب وحشیانہ بمباری کے باوجود اپنے کسی سیاسی ہدف تک نہیں پنہچ سکا ہے۔ اور اس جنگ میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے۔

News Code 1855685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =