سعودی عرب کی صعدہ میں مساجد پر بمباری

سعودی عرب کی وحشی اور ظالم حکومت کی یمنی عوام کے خلاف ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ گذشتہ ساڑھے چار ماہ سے جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ میں کئی مساجد پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وحشی اور ظالم  حکومت کی یمنی عوام کے خلاف ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ گذشتہ ساڑھے چار ماہ سے جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ میں کئی مساجد پر بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ صعدہ میں شہری آبادی اور مساجد کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1857268

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =