23 جون، 2015، 1:51 AM

یمن کے صوبہ عمران میں 230 یمنی شہید اور زخمی

یمن کے صوبہ عمران میں 230 یمنی شہید اور زخمی

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ عمران میں سعودی عرب کے ظالمانہ حملوں میں اب تک 80 افراد شہید اور 150 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سباء نیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ گذشتہ تین ماہ سے جاری ہے یمن کے صوبہ عمران میں سعودی عرب کے ظالمانہ حملوں میں  اب تک 80 افراد شہید اور 150 زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب نے ہوائی بمباری میں یمن کے شہری علاقوں ، مسجدوں ،مدرسوں اور اسپتالوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب یمن میں ہولناک اور بھیانک جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ کارروائيوں میں امریکہ بھی برابر کا شریک ہے یمن پر حملوں میں امریکہ کا سعودی عرب کو بھر پور تعاون حاصل ہے باخبر ذرائع کے مطابق یمنی عوام کے خلاف بڑے اور چھوٹے شیطان ایک ہوگئے ہیں۔

News ID 1856067

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha