مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے صوبہ تعز میں تازہ ترین سعودی حملوں میں 5 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صوبہ تعز کے علاقہ الستین میں پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ 7 ماہ سے جاری ہے لیکن سعودی عرب ابھی تک اپنے موذیانہ اور شوم اہداف تک نہیں پہنچا سکا ہے بکہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ و اسرائیل سمیت دس عرب اور غیر عرب ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔
آپ کا تبصرہ