19 جنوری، 2016، 1:13 PM

صنعا پر سعودی بمباری میں 14 افراد جاں بحق

صنعا پر سعودی بمباری میں 14 افراد جاں بحق

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور مجرمانہ بمباری کے نتیجے میں 14 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور مجرمانہ بمباری کے نتیجے میں 14 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 5 یمنی زخمی بھی ہوئے ہین ذرائع کے مطابق شہید اور زحمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ عرب ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے لیکن سعودی عرب اپنی فتح کے لئے تمام انسانی ، اسلامی اور اخلاقی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے۔

News ID 1861175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha