صعدہ پر سعودی حملے میں 11 افراد شہید و زخمی

یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے صعدہ اور حجہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 5 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ییمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے صعدہ اور حجہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 5 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ حملوں میں اب تک تین ہزار کے قریب یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں یمنی شہری زخمی ہوگئے ہیں شہداء اور زخمیوں میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

News Code 1855874

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =