11 اکتوبر، 2015، 12:38 PM

البیضاء پر سعودی عرب کے مجرمانہ حملے میں 10 یمنی شہید

البیضاء پر سعودی عرب کے مجرمانہ حملے میں 10 یمنی شہید

یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ حملوں کا 6 ماہ سے سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نےالبیضاء پر تازہ حملے میں 10 یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ حملوں کا 6 ماہ سے سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نےالبیضاء پر تازہ حملے میں 10 یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔ سعودی عرب نے مجرمانہ ہوائی حملے میں البیضاء کی سینٹرل جیل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 10 یمنی شہید ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ظالمانہ ہوائی حملوں میں اب تک 20 ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

News ID 1858775

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha