صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی بمباری میں 5 یمنی شہید

یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی 6 ماہ سے وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 5 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی 6 ماہ سے وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 5 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ حجہ کے حرض اور الملاحیظ علاقہ میں بمباری کرکے 5 یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے جبکہ سعودی حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1857723

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =