صوبہ مآرب میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں 4 افراد شہید 13 زخمی

سعودی عرب کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ مآرب میں سعودی جنگی جہازوں کے تازہ ترین حملوں 4 یمنی شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ مآرب میں سعودی جنگی جہازوں کے تازہ ترین حملوں 4 یمنی شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھر سرحدی علاقوں میں بھی یمنی فوج اور سعودی فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے یمنی فوج نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کی کئی جیگ پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نجران اور جیزان کے سرحدی شہروں میں یمنی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔

News Code 1857800

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha