یمنی فورسز کا سعودی عرب کے سرحدی علاقہ القرن پر قبضہ

یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی جاری ہے تازہ کارروائی میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ القرن پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی جاری ہے تازہ کارروائی میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ القرن پر قبضہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق القرن سعودی عرب کا سکیورٹی علاقہ ہے جس پر یمنی قبائل اور فورسز نے قبضہ کرلیا ہے یہ علاقہ جیزان شہر میں واقعہ ہے ۔ یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ الدود پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ سعودی عرب کو یمن میں تاریخی شکست کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1860741

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =