یمنی فورسز کا جیزان میں  کارروائی کے دوران  سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ

یمنی فورس نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورس نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں  کارروائی کے دوران  سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسزاور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر سرحدی شہر جیزان میں حملہ کرکے سعودیہ کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے اس کارروائی میں کئی سعودی عرب کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1883044

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =