جیزان میں سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان کے علاقہ " الحثیرہ " میں سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان  کے علاقہ "  الحثیرہ " میں سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس علاقہ میں 13 سعودی فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں اور الحثیرہ کی فوجی پوسٹ پر یمنی فورسز اور قبائل نے قبضہ کرلیا ہے۔

News Code 1858422

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =