جیزان میں سعودی عرب کے 2 پائلٹ ہلاک

سعودی عرب نے ایک آپاچی ہیلی کاپٹر گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں یمنی فورسز نے کل جیزان میں سعودی ہیلی کاپٹر کو تباہ کیا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایک آپاچی ہیلی کاپٹر گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں یمنی فورسز نے کل جیزان میں سعودی ہیلی کاپٹر کو تباہ کیا تھا۔

جیزان سعودی عرب کے جنوب میں یمن کی سرحد پر واقع ہے اور یہ علاقہ یمنی فورسز کے راکٹوں کی زد میں ہے اس علاقہ میں یمنی فورسز نے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔کل یمنی فوج نے اسی علاقہ میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو مارگرایا تھا جس میں 2 سعودی پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

News Code 1857574

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =