سعودی عرب کا ایک ہیلی کاپٹر اور ایک ٹینک تباہ

یمننی فوج نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ہیلی کاپٹر اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمننی فوج نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ہیلی کاپٹر اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔

یمنی فوجی نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو میزائل کے ذریعہ نشانہ بنا کر گرا دیا ۔ ادھر غرب الشیخ فوجی پوسٹ پر یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1857566

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha