مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان کے بجلی گھر پر اسکڈ میزائل سے حملہ کیا ہے۔ ادھر یمنی فوج نے ابہا کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اس شہر کے ایئر پورٹ سے دور رہیں کیونکہ شہر کے ایئر پورٹ کو وہ اپنے راکٹوں کا نشانہ بنائیں گے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان کے بجلی گھر پر اسکڈ میزائل سے حملہ کیا ہے۔
News ID 1857678
آپ کا تبصرہ