یمنی فورسز کی سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے قریب جیزان علاقہ میں فوجی اڈے المبخرہ پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سباء نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے قریب جیزان علاقہ میں  فوجی اڈے المبخرہ پر حملہ کیا ہے۔

یمنی فورسز نے سرحد کے قریبی کئی سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ یمنی قبائل نے ملحمہ، الدخان، جبل الرمیح  میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1855971

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =