4 اگست، 2015، 1:18 AM

جیزان میں سعودیہ کی چیک پوسٹ پر حملہ

جیزان میں سعودیہ کی چیک پوسٹ پر حملہ

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے الخوبہ، ملحمہ،اور وادی جارہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹ برسائے جن کے نتیجے میں متعد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری بھی جاری ہے۔

News ID 1857116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha