یمنی فورسز کا قاہر 2 میزائل سے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب میں سعودیہ اتحاد میں شامل سوڈانی فوجیوں کے ایک اجتماع پر قاہر 2 میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعقدد سوڈانی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ سعودی عرب کا فوجی ہیڈکوارٹر بھی تباہ ہوگيا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب میں سعودیہ اتحاد میں شامل سوڈانی فوجیوں کے ایک اجتماع پر قاہر 2 میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعقدد سوڈانی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ سعودی عرب کا فوجی ہیڈکوارٹر بھی تباہ ہوگيا۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں سوڈانی فوج کے مرکز کو قاہر 2 میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد سوڈانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ادھر یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ الصیابہ پر راکٹوں سے حملہ کرکے سعودی عرب کے فوجی ہیڈ کوارٹر کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1874999

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha