مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں یمنی فورسز کی خصوصی کارروائی میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں کے ہمراہ لڑ رہے تھے۔ ادھر یمن فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جیزان کے علاقہ المعزاب میں یمنی فورسز نے 20 میزائل فائر کرکے سعودی فوجویں کو کافی جانی اور مانی نقصان پنہچایا ہے۔
یمن کے شہر عدن میں یمنی فورسز کی خصوصی کارروائی میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں کے ہمراہ لڑ رہے تھے۔
News ID 1857084
آپ کا تبصرہ