21 ستمبر، 2015، 4:22 PM

یمن کے فراری صدر مخفیانہ طور پر عدن پہنچ گئے

یمن کے فراری صدر مخفیانہ طور پر عدن پہنچ گئے

یمن کے فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کے قریبی ذرائع کے مطابق منصو ہادی مخفیانہ طور پر یمن کے شہر عدن پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الحیات کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے فراری صدرعبد ربہ  منصور ہادی کے قریبی ذرائع کے مطابق منصو ہادی مخفیانہ طور پر یمن کے شہر عدن پہنچ گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق یمن کےفراری وزیر اعظم گذشتہ ہفتہ بدھ کے دن اپنی کابینہ کے وزراء کے ہمراہ  سعودی عرب سے عدن میں داخل ہوئے ہیں خالد بحاح یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون اور یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر ا‏عظم بھی ہیں۔

News ID 1858297

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha