یمن میں القاعدہ کے حملے میں 9 فوجی  ہلاک

یمن میں سرگرم القاعدہ دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق یمن کے فراری صدر منصور ہادی سے بتایا جاتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سرگرم القاعدہ دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 یمنی فوجی  ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق یمن کے فراری صدر منصور ہادی سے بتایا جاتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے حضرموت کے علاقہ میں منصور ہادی کے حامی فوجویں پر خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں یمن کے 9 فوجی ہلاک اور 40  زخمی ہوگئے۔

News Code 1857032

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =