مصر میں 100 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصری فوج نے صحرائے سینا میں وہابی مسلح دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 100 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے اس کارروائی میں مصر کے 4 فوجی افسروں سمیت 17 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں وہابی مسلح دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 100 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے اس کارروائی میں مصر کے 4 فوجی افسروں سمیت 17 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مصری فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلح دہشت گردوں نے مصری فوج کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا اور مصری فوج نے جوابی کارروائی میں 100 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اس کارروائی میں مصری فوج کے 4 افسروں سمیت 17 فوجی بھی مارے گئے ہیں جبکہ 13 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر مصری وزیر اعظم نے کہا ہے کہم صر اس وقت جنگ کی حالت میں ہے ۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ یہ محلہ داعش دہشت گردوں نے کیا ہے جن کا تعلق وہابی فرقہ سے بتایا جاتا ہے۔

News Code 1856294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =