مصر
-
ایران کے سعودی عرب اور مصر سے تعلقات کی بحالی سے صہیونی حکومت پریشان
موساد کے سابق سربراہ نے سیکورٹی کانفرنس کے دوران ایران اور خطے کے ممالک مخصوصا مصر اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔
-
مصر، ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بڑھانے کیلئے تیار ہے، سفارتی ذرائع
باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق، عمان کے بادشاہ کا حالیہ دورۂ قاہرہ ایران اور مصر کے درمیان ثالثی کیلئے تھا۔
-
ایران، سعودی عرب اور مصر کے سفارتی تعلقات مضبوط ہونے سے تل ابیب پر خوف طاری
ایک صہیونی دفاعی اور انٹیلی جنس تجزیہ کار نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے نے تہران کے خلاف عرب بین الاقوامی اتحاد بنانے کی اسرائیل کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر عرب ممالک کا ردعمل
الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے عرب ملکوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی بحالی سے متعلق طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا۔
-
علمائے بیروت کی شیخ الازہر کو ایران کی دعوت کا خیرمقدم
بیروت علماء بورڈ نے ایک بیان میں ایران کی جانب سے شیخ الازہر کو دعوت دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مصر: چرچ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،35 افراد جانبحق
مصر کے صوبہ جیزہ میں موجود "ابوسیفین" کلیسا میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں اب تک 35افراد جانبحق اور 45 سے زیادہ جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین نے مصر کی جانب سے پیش کی جانے والی جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
المیادین نے فلسطینی گروہوں میں موجود بعض ذرائع کا حوالہ دے کر خبر دی ہے کہ جہاد اسلامی فلسطین نے حالات کو معمول پر لانے اور تصادم کو روکنے پر مبنی مصر کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
مصر کی تاریخ میں پہلی بار؛ روسی کمپنی مصر کے لئے ایٹمی پاور پلانٹ لگائے گی
مصر روسی کمپنی روس ایٹم کے تعاون سے اپنا پہلا ایٹمی پاور پلانٹ لگائے گا۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم کے حملے میں 11 مصری فوجی ہلاک
مصرکے علاقے سینا میں عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصری فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 مصری فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
مصر میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک
مصر میں سیاحوں کو لے جانے والی بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
مصر میں اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی
مصر کی ایک عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی ہے۔
-
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
سعودی عرب کے شہر القویٰ میں ٹریفک کے ایک حادثے میں مصر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مصر میں بچھوؤں کے کاٹنے سے 3 افراد ہلاک اور 500 زخمی
مصر میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد بچھوؤں کے کاٹنے سے اب تک 3 افراد ہلاک جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
-
مصر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک
مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مصر میں بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک
مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور مصر کے صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مصر میں ٹرین حادثے میں 8 افراد ہلاک
مصر میں ٹرین حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے۔
-
مصر میں 10 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک
مصر کے شہرہیلیوپولس میں 10 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم / 32 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 32 افرا ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 20 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔
-
مصر میں شوہر نے کھانا تیار نہ کرنے پر اپنی حاملہ بیوی کو قتل کردیا
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے محلے شبرا الخیمہ میں شوہر نے کھانا تیارنہ کرنے پراپنی حاملہ بیوی کوقتل کردیا۔
-
مصر میں ایک کاہک نے بیکری کے مالک کو آگ لگادی
مصر میں قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کرنے والے شخص نے مطلوبہ چیزیں نہ ملنے پر بیکری کے مالک کو آگ لگادی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی مصری صدر سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
-
مصر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے اسپتال میں ہولناک آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک
مصر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مخصوص اسپتال میں ہولناک آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مصر میں 4 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک
مصر کے شمالی ساحلی شہر اسکندریہ میں 4 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں نئے کشف شدہ تابوتوں کی رونمائی کا منظر
اس تصویری رپورٹ میں مصر میں جدید کشف شدہ تابوتوں کی رونمائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مصر میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش
مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔
-
مصر میں اقوام متحدہ کا اہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 8 اہلکار ہلاک
مصر میں اقوام متحدہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک ہوگئۓ ہیں۔
-
شیخ احمد الطیب کا مسلمان مخالف اقدامات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ
مصر میں جامعہ الازہر کے مفتی اعظم شیخ احمد الطیب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمان مخالف اقدامات کو جرم قرار دیا جائے۔
-
مصر میں اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کو پھانسی
مصر میں اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی۔