صحرائے سینا میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصر کے علاقہ صحرائے سینا کے شمال میں مصری فوج کے ہوائی حملوں میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے علاقہ صحرائے سینا کے شمال میں مصری فوج کے ہوائی حملوں میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھرالعریش کے علاقہ میں  مصری فوج کے قافلے کی راہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔   

News Code 1857168

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha