مصر کے صحرائے سینا میں 5 فوجی ہلاک اور زخمی

مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج کے 2 اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج کے 2 اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مصری فوج کے قافلہ کی راہ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس میں 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ ابھ تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

News Code 1857264

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha