سینا میں راکٹ حملے میں 5 افراد ہلاک

مصر کے صحرائے سینا کے علاقہ شیخ زوید میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں مان اور اس کے 4 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا کے علاقہ شیخ زوید میں داعش دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں مان اور اس کے 4 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر مصری ذرائع کے مطابق قاہرہ میں اٹلی کے قونصلخانہ کے سامنے بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

News Code 1856528

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =