مصری فوج پر داعش کا حملہ ناکام

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فوج نے داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فوج نے داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

مصری فوج نے داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے سینا میںم صری فوج اور دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

News Code 1856115

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =