مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سینا کے شمال میں فوجی مراکز کا دورہ کیا ہے۔ سینا کے شمال میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں اور مصری فوج کے درمیان بڑے پیمانے پر لڑائی جاری ہے اس علاقہ میں مصری فوج نے وہابیوں پر کاری ضرب وارد کی ہے جبکہ وہابیوں کے بھی فوج پر جوابی حملے جاری ہیں۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سینا کے شمال میں فوجی مراکز کا دورہ کیا ہے۔
News ID 1856356
آپ کا تبصرہ