صحرائے سینا میں 22 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصری فوج نے صحرائے سینا میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مصری فوج نے سلفی وہابی دہشت گردگروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 وہابیوں کو فی النار کردیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مصری فوج کی کارروائی جاری ہے۔

News Code 1856059

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =