مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج کی فضائیہ نےصحرائے سینا میں 30 وہابی داعش دہشت گردوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ مصری لرگا طیاروں نے شیخ زوید علاقہ میں رفح شہر میں بمباری کے دوران 30 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس حملے میں متعدد دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔ مصری فوج کا کہنا ہے کہ صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائي جاری رہےگی۔

- https://ur.mehrnews.com/news/1856364/
- 5 جولائی، 2015، 12:30 AM
- News Code 1856364

مصری فوج کی فضائیہ نےصحرائے سینا میں 30 وہابی داعش دہشت گردوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1856364
آپ کا تبصرہ