31 جولائی، 2016، 6:07 PM

مصری فوج نے 46 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

مصری فوج نے 46 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

مصری فوج نے صحرائے سینا میں ایک ہوائی حملے میں 46 وہابی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ وہابی دہشت گرد امریکی، اسرائيلی اور سعودی عرب کی سرپرستی میں اسلامی ممالک کے اندر دہشت گردی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں ایک ہوائی حملے میں 46 وہابی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مصری فضائیہ نے دہشت گردوں کے ایک ایسے مرکز کو تباہ کیا ہے جہاں وہ  دھماکہ خیز مواد بناتے تھےمصری فضائيہ کے حملے کے نتیجے میں 46 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مصر میں سرگرم وہابی دہشت گرد گروہ کا نام انصار بیت المقدس ہے جو اسرائیل کے بجائے مصری فوج کو نشانہ بنا رہا ہے اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد امریکی، اسرائيلی اور سعودی عرب کی سرپرستی میں اسلامی ممالک کے اندر دہشت گردی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔

News ID 1865897

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha