24 اگست، 2017، 7:11 PM

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیائی فوج کے 14 سپاہیوں کے گلے کاٹ دیئے

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیائی فوج کے 14 سپاہیوں کے گلے کاٹ دیئے

اسلامی ممالک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کی فوج کے 14 اہل کاروں کے گلے کاٹ کر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی ممالک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کی فوج کے 14 اہل کاروں کے گلے کاٹ کر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خلیفہ حفتر کے زیر قیادت فوجی حکام کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کی فوج کے 14 اہل کاروں کے گلے کاٹ کر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا،لیبیا کی فوج کے میڈیا بیورو کے ذمے دار محمد الزوی نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہ  یہ واقعہ سبہا اور الجفرہ کو ملانے والے راستے پر پیش آیا۔

News ID 1874789

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha