غوطہ شرقی میں 70 داعش دہشت گرد ہلاک

شام کے علاقہ غوطہ شرقی میں شامی فوج کی کارروائی میں 70 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ غوطہ شرقی میں شامی فوج کی کارروائی میں  70 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر شامی فوج نے درعا میں  التبہ گاؤں پر قبضہ کرلیا ہے اس کارروائی کے دوران درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر غوطہ شرقی میں 70 داعش دہشت گرد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1857495

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =