شام میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک

شام کے علاقہ درعا اور قنیطرہ میں شامی فورسز کی کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ درعا اور قنیطرہ میں شامی فورسز کی کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے قنیطرہ کے علاقہ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن شامی فوج نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنادیا ادھر دہشت گردوں نے شیخ مسکین شہر میں داخل ہونے کی بھی کوشش کی جسے شامی فوج نے ناکام بناتے ہوئے 20 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا۔

News Code 1861458

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha