شامی فوج نے حمص کے علاقہ مہین میں  وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی

عرب ذرائع کے مطابق شامی فوج نے شام کے شہر حمص کے علاقہ مہین اور درعا میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے شام کے شہر حمص کے علاقہ مہین  اور درعا میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

شامی فوج نے درعا کے اطراف میں گائیڈڈ میزائلوں کے ذریعہ وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی درجن وہابی دہشت گرد ہلاک اور فنا ہوگئے ہیں۔ شامی فوج کے مطابق مسکین شہر کو بھی داعش دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے، حمص کے اطراف میں بھی وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے۔

News Code 1860678

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =