19 مارچ، 2016، 2:18 PM

شام کے تاریخی شہر تدمر کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد

شام کے تاریخی شہر تدمر کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد

شامی فوج کی وہابی اور مغربی دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی جاری ہے شامی فورسز نے شام کے تاریخی شہر تدمر کے کئی علاقوں کو وہابی اور مغرب نواو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی وہابی اور مغربی دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی جاری ہے شامی فورسز نے شام کے تاریخی شہر تدمر کے کئی علاقوں کو وہابی اور مغرب نواو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔

شامی فوج نے اس کارروائي میں 800 اور 900  نامی بلند چوٹیوں کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے اور اس کے ساتھ حمص کے علاقہ میں واقع القریتین بلندیوں کو بھی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔ شامی فورسز نے اس کارروائی میں کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

News ID 1862652

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha