مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حمص میں کار بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کام بم دھماکے الزہراء علاقہ میں ایک اسپتال کے قریب ہوئے ہیں ان بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور 100 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر درعا،ادلب اور حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے۔
شام کے شہر حمص میں کار بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1860260
آپ کا تبصرہ