29 اگست، 2015، 11:55 AM

حلب کے شمال میں 10 افراد ہلاک

حلب کے شمال میں 10 افراد ہلاک

شام کے شہر حلب کے شمال میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب کے شمال میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گردوں نے کار بم دھماکہ حلب کے شمال میں مارع شہر میں کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1857732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha