مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حمص میں دو بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے الستین روڈ پر اور یکے بعد دیگرے ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ بم کار میں نصب کئے گئے تھے۔
![حمص میں دو بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک حمص میں دو بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2016/02/21/3/2005001.jpg?ts=1486462047399)
شام کے شہر حمص میں دو بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1861985
آپ کا تبصرہ