مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار دھماکے ہوئے ہیں جن میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی گروہ نے ان بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور نہ ہی دھماکوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی دقیق اطلاع ہے۔
ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار دھماکے ہوئے ہیں جن میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1872445
آپ کا تبصرہ