مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے شہر طرابلس میں ایک زوردار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ المیادین کے مطابق ابو علی اسکوائر کے قریب التقوی مسجد کے سامنے ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر نیوز/23 اگست /2013ء: لبنان کے شہر طرابلس میں ایک زوردار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1826808
آپ کا تبصرہ