مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کےشہر فلوجہ میں دو کار بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فلوجہ میں دو کار بم دھماکوں میں ایک شہری ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں جن میں 9 فوجی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکے دو چیک پوسٹوں پر کئے گئے۔
![عراق کے شہر فلوجہ میں دو کار بم دھماکے عراق کے شہر فلوجہ میں دو کار بم دھماکے](https://media.mehrnews.com/d/2016/12/09/3/2299068.jpg?ts=1486462047399)
عراق کے شہر فلوجہ میں دو کار بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1868938
آپ کا تبصرہ