11 اپریل، 2016، 12:38 AM

شامی فورسز کے فضائی حملے میں 24 داعش دہشت گرد ہلاک

شامی فورسز کے  فضائی حملے میں  24 داعش دہشت گرد ہلاک

شامی فورسز کے فضائی حملے میں 24 داعش دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کے  فضائی حملے میں  24 داعش دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے علاقہ الرقہ میں  شامی فورسز کے فضائی حملے میں 24 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ شام کے محکمہ دفاع نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سے  فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری جاری ہے جس میں اب تک درجنوں داعش دہشت گرد ہلاک اورکئی زخمی ہوچکے ہیں۔ الرقہ کو داعش کا اصلی گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔

News ID 1863209

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha